6 جون 2011 - 19:30

نیویارک ... امریکی رکن پارلیمنٹ نے خواتین کیساتھ انٹرنیٹ پرتعلقات رکھنے پرمعافی مانگ لی۔

ابنا: ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اورنیویارک کے میئرکے متوقع امیدوار انتھونی وینرنے پریس کانفرنس میں اعتراف کیا کہ ان کے انٹرنیٹ پر ایک سے زیادہ خواتین کیساتھ تعلقات تھے جس پروہ شرمندہ ہیں۔ تاہم وہ عہدے سے مستعفی نہیں ہونگے۔ پریس کانفرنس میں وینرکاآنسو پونچھتے ہوئے کہناتھاکہ اس نے ٹویٹرپراپنی ایک تصویرسیٹل میں ایک خاتون کوبھیجی۔جوکہ تنازع کی باعث بن گئی۔ تصویرٹویٹرپرپوسٹ کرنے کے بعداحساس ہواکہ بڑی غلطی سرزدہوئی ہے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق اس اسکینڈل کے بعدوینرنیویارک کے میئرکی دوڑسے بھی الگ ہوجائیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت