ابنا: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ لائسنس فوری طور پر جاری کرکے تین دن میں رپورٹ کی جائے۔مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس بھی دیئے کہ جیو اگر چاہے تو وہ اپنے مالی نقصان کو پورا کرنے کیلئے بھی دعویٰ کرسکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز