ابنا: انہوں نے آج بانی انقلاب اسلامی کی بائيسویں برسی کے موقع پرارنا سے گفتگو میں کہا کہ پابندیوں کے باوجود آج ایران اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی میدانوں میں اسلامی ملکوں میں سب سے آگے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران پہلا اسلامی ملک ہے جس نے اپنا مصنوعی سیارچہ خلا میں بھیجا ہے ، اسٹم سیلز ٹیکنالوجی سے استفادہ کر رہا ہے اور ایٹمی انرجی کے پرامن استعمال میں خود کفیل ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیسے کہ رہبرانقلاب اسلامی نے بارہا تاکید فرمائي ہے ایران سائنس کے شعبےمیں بھی آگے آگے ہے۔ انہوں نے ملت ایران کو خود اعتمادی عطا کرنے میں حضرت امام خمینی رح کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بانی انقلاب اسلامی نے ثابت کردکھایا کہ اسلام عوام کوحرکت میں لاسکتا ہے اور اس کے پاس انسان کے تمام تقاضوں کوپورا کرنے کی توانائي پائي جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز