ابنا: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے ایرانی وزير خارجہ کے ساتھ علاقائی امور اور افغانستان کی صورتحال کے بارے میں بات چیت اور تبادلہ خیال کریں گے۔ایران کے دورے پر آیا ہوا مصری وفد بھی آج ایرانی وزير خارجہ علی اکبر صالحی کے ساتھ ملاقات کرےگا اس ملاقات کو دونوں ممالک کے لئے اہمیت کا حامل قراردیا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز