31 مئی 2011 - 19:30

کوئٹہ…بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم افراد نے سرکاری دفتر پر دستی بم پھینک دیا جس کے نتیجے میں وہاں تعینات ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

ابنا: پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے تربت کے نیشنل بنک کے قریب واقع سرکاری دفترکی عمارت پردستی بم پھینک دیا جس کے نتیجے میں دفتر کے گیٹ پرتعینات قانون نافذکرنیوالیاداریکااہلکارچیمہ خان زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ علاوہ ازیں پنجگور کے علاقے خداابادان میں نامعلوم افراد کی قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی پر فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت