30 مئی 2011 - 19:30

میرانشاہ.... غیرملکی خبرایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے شمالی وزیرستان سے شہریوں کے ممکنہ انخلا سے نمٹنے کیلئے امدادی ایجنسیوں کو تیاررہنے کی ہدایت کی ہے۔

ابنا: شمالی وزیرستان میں ممکنہ آپریشن کے پیش نظر پاکستان نیفاٹا اورخیبرپختونخوا میں کام کرنے والی امدادی ایجنسیوں کو خاموشی کے ساتھ بڑے پیمانے پر آبادی کے انخلاء سے نمٹنے کیلیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ایک بین الاقوامی امدادی ایجنسی کے سینئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امدادی ایجنسیوں کو آپریشن سے قبل پیشگی اطلاع دی گئی ہے کہ فوجی آپریشن کے نتیجے میں پچاس ہزار خاندان کے مجموعی طورپر تین لاکھ پینسٹھ ہزار افراد کے بے گھر ہونے کا خدشہ ہے۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت