29 مئی 2011 - 19:30

یمن کے صدر علی عبد اللہ صالح کے خلاف عوامی احتجاج جاری ہےسیکیورٹی فورسزکی تازہ فائرنگ میں چھ مظاہرین ہلاک اور 120 زخمی ہوگئےہیں۔

ابنا: صنعا میں سات دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔یمن کے شہرتعزمیں صدرعلی عبداللہ صالح کے خلاف مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرین صدرکی فوری برطرفی کامطالبہ کررہے تھے۔مظاہرے پرسیکیورٹی فورسزنے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چھ افرادہلاک اورایک سوبیس زخمی ہوگئے جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس نے مظاہرین پرآنسوگیس کے شیل بھی پھینکے جس سے دوسوافرادمتاثرہوئےہیں واضح رہے کہامریکہ نواز عرب ڈکٹیٹروں کے خلاف عرب عوام کی احتجاجی لہر جاری ہے سعودی عرب اور دیگر امریکہ نواز عرب حکام عرب عوام کی تحریک کو منحرف کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت