ابنا: پارلیمنٹ کی کارروائي صبح دس بجے تک مکمل کرنے کے بعد پارلیمانی نمائندے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کے لئے روانہ ہوگئے پارلیمنٹ کا آئندہ اجلاس منکل کے دن منعقد ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز