ابنا: دھماکہ ملک میاں جان نامی قبائلی کے ہوٹل پر ہوا جس سے عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق آٹھ افراد ہلاک اوربارہ زخمی ہوگئے ہیں۔ واقع کے بعد علاقے کو سیکورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ہے ، جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجینسی نافذ کردی گئی ہے۔ زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169