27 مئی 2011 - 19:30

افغانستان کے جنوب میں سڑک کےکنارے بم دھماکے میں نیٹو کے 7 فوجی ہلاک ہوگئےہیں۔

ابنا: اتحادی فوج کے ترجمان کے مطابق افغانستان کے جنوبی حصے میں نیٹو فوجی قافلے کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکراگئی۔ واقعے میں 7 نیٹو فوجی ہلاک ہوگئے۔ ایساف کی جانب سے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شہریت اور بم دھماکے کے مقام کے بارے میں نہیں بتایا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت