24 مئی 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے بحرین کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ایرانی شہری کے بارے میں بحرین کی فوجی عدالت کے ظالمانہ حکم کے خلاف شدید اعتراض کیا ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے بحرین کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکےایرانی شہری کے بارے میں بحرین کی فوجی عدالت کے ظالمانہ حکم کے خلاف شدید اعتراض کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے بحرینی ناظم الامور کو تاکید کی ہے کہ وہ  فوری طور پر ایرانی اعتراض کو اپنی حکومت تک منتقل کرے۔  ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق بحرین میں گرفتارایرانیوں کی فوری طور پر فہرست فراہم کی جائے اور بحرین میں ایرانی ناظم الامور کو ایرانی افراد سے ملنے کی فوری طور پر اجازت دی جائے۔

............

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت