ابنا: ایڈمرل علی شمخانی نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے نیٹو سے قریب ہونے کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ اس اقدام سے علاقے میں بیرونی افواج کی موجودگي میں اضافہ ہوجائے گا۔
انہوں نے گيارہ ستمبر کےواقعات میں ایران کے ملوث ہونے کے بارےمیں امریکہ کے الزامات کے تعلق سے کہا کہ امریکہ علاقے میں اپنے مذموم اھداف تک پہنچنے کےلئے ایران کوبدنام کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
یادرہے امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کےخلاف نئے بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے کہا ہےکہ ایران نے لبنان کی حزب اللہ کےساتھ گيارہ ستمبر کے واقعات کا منصوبہ بنانےمیں کردار ادا کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز