ابنا: شارع فیصل پر ڈرگ روڈسگنل کے قریب نجی کمپنی کے پٹرول پمپ اور سی این جی اسٹیشن پر کمپریسر روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور معمولی نوعیت کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو ملازمین زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔آتشزدگی پر قابوپانے کیلئے 5 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیااور آگ بجھانے کیلئے فوم کا استعمال بھی کیا گیا۔موقع پر ڈی سی اومیونسپل سروسز مسعود عالم بھی کام کی نگرانی کیلئے موجود رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز