ابنا: پانچ بچوں کی نعشیں نکال لی گئیں جبکہ دو افراد کو زخمی حالت میں علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملائشیا کی مرکزی ریاست سلن گور کے دور دراز علاقے میں ہفتہ کو تیز بارش کے بعد مٹی کا ایک بڑا تودا یتیم خانے کی عمارت پر آن گرا جس سے پوری عمارت ملبے تلے دب گئی۔ امدادی کارکنوں نے دو افراد کو زندہ بچالیا جبکہ پانچ بچوں کی نعشیں نکال لی گئیں۔ دیگر بچوں کو نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں تیز کردی گئی ہیں۔ ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے17 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز