21 مئی 2011 - 19:30

مشرقی افغانستان کے علاقے خوست میں مسلح خود کش حملہ آوروں نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ کردیا،جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکارہلاک ہوگئےہیں۔

ابنا:  صوبائی پولیس کے سربراہ عبدالحکیم اسحاق زئی کے مطابق ایک واقعے میں پولیس اہلکار اورایک سویلین زخمی ہوئے ،لڑائی اب بھی جاری ہے۔
 

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت