21 مئی 2011 - 19:30

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ اوردیگرواقعات میں دس افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

ابنا: کوئٹہ کے علاقے برما میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ کلی اغبرگ میں اندھی گولی لگنے سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ سوراب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ضلع خضدارکے علاقے مشکے میں بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ،بھاگ میں فائرنگ کے نتیجے میں برکت علی لقمہ اجل بن گیا۔ نوشکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے آغا محمد نامی دُکاندار ہلاک ہوگیا۔ضلع لسبیلہ کے علاقے گڈانی میں سلنڈرپھٹنے سے ایک شخص لقمان ہلاک جبکہ اس کا بھائی جمال شدید زخمی ہوگیا۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت