ابنا: ہوگوشاویز نے شام کے صدر بشار اسد کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ شام اس وقت فاشسٹوں کے شدید اور وحشیانہ حملوں کی زد میں ہے اور شام میں امریکہ عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہا ہے، واضح رہے کہ شام اور ونزؤلا کے مضبوط باہمی روابط ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز