ابنا: پولیس ذرائع کے مطابق شاہدرہ اور بیگم کوٹ سے تین مبینہ دہشت گرفتار کر لئے گئے ہیں جن کے نام قاری سیف، زری گل معلوم ہوئے ہیں جبکہ ایک نامعلوم شخص بھی شامل ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تینوں مبینہ دہشت گردوں کو تتلے عالی گوجرانوالہ سے گرفتار دہشتگردوں کی نشاندہی پر پکڑا گیا، جنہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار ملزموں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔............../169
اہم:اس پٹیشن کومنطقیانجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کےصدقے۔ پلیز