ابنا: یہ تقريب اسلامك سنٹر انگلينڈ كے زير اہتمام مقامی وقت كے مطابق شام ۶:۳۰ بجے شروع ہو گی ۔یہ تقريب خواتين كے لیے مخصوص ہے اور اس میں اسلامك سنٹر انگلينڈ كی جانب سے حضرت فاطمہ زہرا (س) كی ولادت كے حوالے سے مختلف پروگرامز پيش كیے جائیں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169