15 مئی 2011 - 19:30

آج فلسطین میں یوم نکبة ہے یعنی1948 میں آج کے دن غاصب اسرائیل کی بنیاد پڑی تھی اور لاکھوں فلسطنیوں کو ان کے گھر سے بے باہر کیا گیا تھا.

ابنا: آج جب لبنان میں اسرائیلی باڈر کے قریب فلسطین کے حق میں عوام مظاہرے کرہے تھے تو اچانک اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت پانچ افراد شہید ہوئے واضح رہے کہ یہ باڈر شام اسرائیل اور لبنان کا مشترکہ باڈر تھا دوسری جانب فلسطین میں بیت حنون اور دیگر مقامات پر غاصب اسرائیلی افواج کے حملوں میں سترہ کے قریب افراد زخمی اور بارہ افراد شہید ہو ئے ہیں جبکہ کہا جاتا ہے کہ اسرائیلی ٹینک لبنانی سرحد کے قریب آچکے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169