ابنا: پاکستانی ذرائع کے مطابق سیالکوٹ میں ہندوستانی سیکورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے رینجرز کے دو اہلکار اور تین عام شہری زخمی ہوگئے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان فلیگ میٹنگ کے دوران فائرنگ کے واقعہ پر احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔ بعض ذرائع کے مطابق پاکستان کی جوابی فائرنگ میں ہندوستان کا ایک فوجی ہلاک ہوگيا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169