ابنا: جمعہ کو تین بجکر پچپن منٹ پر میرانشاہ سے چالیس کلومیٹر دور تحصیل دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک مشکوک گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ دتہ خیل بازار سےگاؤں ڈوگہ پائی خیل کی طرف جارہی تھی۔ اس حملے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں سوار تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔ہلاک ہونے والے تمام افراد شدت پسند بتائے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز