11 مئی 2011 - 19:30

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

ابنا: تحصیل دتہ خیل میں جاسوس طیارے سے دو میزائل ایک گاڑی پر داغے گئے۔ میزائل حملے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169