10 مئی 2011 - 19:30

تکریت …عراق کے شہر تکریت میں کار بم دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

ابنا: عراقی حکام کے مطابق عراقی پولیس کے قافلے کے نزدیک کار بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والے 11 افراد میں سے بیشتر پولیس اہلکار تھے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔فوری طورپرکسی گروپ نے دھماکے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169