7 مئی 2011 - 19:30

پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان کے لدھا علاقے میں ریموٹ کنٹرول بم حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاکاور دو زخمی ہوگئےہیں۔

ابنا:  جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے آسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہہوا۔جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار موقع پر ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔ بم دھماکہ سے سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔واقعہکے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169