








/106
سوال یہ ہے کہ یہ لوگ غیر مسلح کیوں تھے؟ کیا واقعی اس مقام پر کوئی معرکہ سر ہوا ہے؟ کیا بن لادن کو بھی یہیں ہلاک کیا گیا تھا؟ اگر ہاں تو ان کی تصویر ہلاک شدگان کے درمیان کیوں نہیں دکھائی دے رہی؟ اور نہیں تو کیا پرویز مشرف کی یہ بات درست نہ تھی کہ بن لادن کئی سال قبل بیمار ہو کر چل بسے ہیں؟ اور ہاں یہ آل سعود کی بحریہ کے کمانڈر بلتستان میں کیا کر رہے تھے؟ کیا گلیشئیرز سے لاش لانے میں امریکیوں کا یہ پھر پاکستانیوں کا ہاتھ بٹانے کے لئے نہیں گئے تھے؟









/106