4 مئی 2011 - 19:30

پاکستان کی فوج نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی کارروائی میں زندہ بچ جانے والے افراد ان کے قبضے میں ہیں۔

ابنا: پاکستانی فوج کے ان افراد کو خفیہ مقام پر رکھا گیا ہے۔ان میں سے کچھ لوگ زخمی ہیں جن کا علاج ہو رہا ہے۔ اس سے قبل پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا تھا کہ پاکستان میں اسامہ بن لادن کو پکڑنے میں ناکامی کی ذمہ داری دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیوں پر عائد ہوتی ہےذرائع کے مطابق اسامہ پاکستانی شہری نہیں سعودی عرب کے شہری تھے اور اکثردہشت گردوں کا تعلق امریکہ کے دوست عرب ممالک سے ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169