2 مئی 2011 - 19:30

القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے قتل کے ایک دن بعد ذرائع ابلاغ نے برطانوی ایٹمی پلانٹ کے قریب 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔

ابنا:  القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے قتل کے ایک دن بعد برطانوی ایٹمی پلانٹ کے قریب 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے العربیہ کے مطابق برطانوی پولیس گرفتار شدہ افراد سے تفتیش کررہی ہے اس واقعہ کی تفصیلات موصول نہیں ہوئیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169