ابنا: پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں پہلی جمادی الثانی سے لیکر پانچ جمادی الثانی تک مجالس عزا منعقد ہونگی۔ مجالس عزا میں مختلف خطباء فضائل و مصائب اہلبیت (ع) پر روشنی ڈالیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
30 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 239396
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں پہلی جمادی الثانی سے لیکر پانچ جمادی الثانی تک مجالس عزا منعقد ہونگی۔