ابنا: بحرین میں سکیورٹی فورسز کی طرف سے زہریلی گیس کے استعمال کی وجہ سے 6 سالہ بچہ آلہ خلیفہ کے ظلم و ستم کا شکار ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی اور بحرینی فورسز نے بحرینی مظاہرین کو کچلنے کے لئے کئی علاقوں میں اشک آورشیلنگ کا استعمال کیا جس میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں اورایک چھ سالہ بچہ شہید ہوگیا ہے واضح رہے کہ کہ بحرینی حکومت عوام کے پرامن مظاہروں کو کچلنے کے لئے سعودی عرب اور امارات کی فوج سےاستفادہ کررہی ہے اب تک دو درجن سے زائد مسجدوں کو شہید کردیا گیا ہے جب کہ قرآن مجید کے کئی نسخوں کو جلا دیا گیا ہے 500 سے زآئد بحرینی جیل میں بند ہیں جن میں 80 سے زائد خواتین بھی شامل ہیں بحرینی اور سعودی حکومتیں سامراجی طاقتوں کی آلہ کار حکومتیں ہیں جو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گنھاؤنی سازش کررہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 169
30 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 239375
بحرین میں سکیورٹی فورسز کی طرف سے زہریلی گیس کے استعمال کی وجہ سے 6 سالہ بچہ آل خلیفہ کے ظلم و ستم کا شکار ہوگیا ہے۔