ابنا: انھوں نے عراق میں منافقین کے کیمپ اشرف میں رونما ہونے والے واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایران میں سرگرم دہشت گردوں اور منافقین کی حمایت کررہا ہے انھوں نے کہا کہ امریکہ علاقائی عوام کا حامی نہیں بلکہ علاقائی ڈکٹیٹروں کی واضح اور آشکارا حمایت کررہا ہےانھوں نے کہا کہ اشرف کیمپ میں مقیم دہشت گردوں نے عراقیوں پر صدام کے دور میں بہت ظلم کئے ہیں انھوں نے کہا کہ امریکہ قابل اعتماد ملک نہیں اور امریکہ ہر ملک میں مداخلت کرکے اپنی برتری ثابت کرنا چاہتا ہے۔........./110
11 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 236136
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سکیورٹی کمیشن اور خارجہ پالیسی کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ علاقہ کے ڈکٹیٹر حکام اور دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہا ہے۔