ابنا: یمن کے دارالحکومت صنعا میں صدرعلی عبداللہ صالح کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین صدرسے استعفے کامطالبہ کررہے تھے۔ سیکیورٹی فورسزنے انھیں منتشرکرنے کے لیے آنسو گیس کااستعمال کیا۔اس دوران جھڑپ میں سیکیورٹی اہلکاروں نے مظاہرین پراندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد افرادزخمی ہوگئے۔زخمیوں کواسپتال منتقل کیا گیا جہاں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔
/110