














.........
/110
بحرینیون کی فریاد: بحرین میں شیعہ اور سنی افتراق کی بات اس ملک کے ساحلوں پر موجود امریکی اڈے کے تحفظ کے لئے اڑائی گئی ہے اور آل سعود نے امریکیوں کی اسی ضرورت کے تحت اسی نعرے کے تحت مداخلت کی ہے ورنہ بجرینی انقلاب تو ہم سب کا ہے ہم بحرینی ہیں اور اپنا وطن بیچنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔















.........
/110