ابنا: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا سکیورٹی وکنسل میں لیبیا کے عوام کی حفاظت کو اولویت دی گئی ہے جبکہ مغربی ممالک کے ہوائی حملوں میں لوگ مارے جارہے ہیں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ لیبیا میں جنگ بندی کی ضرورت ہے اور روس افریقی ممالک کی تجویز کا خیر مقدم کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110