27 مارچ 2011 - 19:30

لیبیا میں قذافی کے مخالف انقلابیوں نےقذافی کے آبائی شہرسرت پر قبضہ کرلیا ہے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق حکومت مخالفین انقلابیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کرنل قذافی کے آبائی شہر سرت کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ سرت کے ایک رہائشی کے مطابق پورا شہر آگ کا گولہ بن چکا ہے.انقلابی لوگ لیبیا کے ڈکٹیٹر کرنل قذافی کو اقتدار سے الگ کرنے کا عزم کئے ہوئے ہیں اور اس سلسلے میں لیبیا کے عوام بڑے پیمانے پر قربانیاں پیش کررہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110