
18 مارچ 2011 - 20:30
News ID: 232346
جمعہ کو اسپتال سے نکلنے میں کامیاب ہونے والے زخمی بحرینی ڈاکٹر نے کہا کہ سلمانیہ اسپتال پر ابھی تک سیکورٹی فورسز کا قبضہ ہے۔