17 مارچ 2011 - 20:30

غاصب افواج کے بحرین میں داخلے کے ساتھ اب تک مجموعی طور پر چودہ شہید ،اور پانچ سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔

ابنا: سلمانیہ ہسپتال کہ جہاں زخمی ہیںقابض افواج کے گیراﺅ کے سبب ادویات کی شدید کمی کا شکار ہےدوسری جانب اہم سیاسی لیڈروں کو فجر کے قرین چادر و چاردیواری کی پامالی کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہےملک میں کرفیو کا نفاذ ہے جمہوریت کی خاطر شہید ہونے والوں کے جنازوں پر بھی فورسز قابض ہیںبحرین نے موصول ہونے والی تصاویر اس قدر وحشی ہیں کہ منتشر نہیں کیا جاسکتا ۔ایسا لگتا ہے کہ کسی وحشی درندے نے ان حریت پسندوں کو بھنبھوڑ ڈالاہو۔کسی زخمی کی پنڈلی کا گوشت غائب ہے تو کسی شہید کا سر دونیم تو کسی کے چہرے کا گوشت لٹک رہا ہے وحشیت اور بربریت اس قدر ہے کہ اسرائیلی افواج کی غزہ اور لبنان کی بربریت کو انسان بھول سکتا ہےآل سعود کی فورسز نے وحشیت کے کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110