17 مارچ 2011 - 20:30

صفوی شہر میں خواتین سمیت سینکڑوں شیعیان حجا‌ز نے بحرینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے مظاہرہ کیا اور موصولہ اطلاعات کے مطابق ایک ہی آن میں بحرین اور یمن میں فوج بھیجنے والی اور علاقے میں امریکہ کا پولیس مین بننے والی سعودی حکومت نے ان پر تشدد کیا اور براہ راست گولیاں چلا کر متعدد افراد کو زخمی کیا ہے۔