15 مارچ 2011 - 20:30

اطلاعات کے مطابق بحرینی عوام مساجد سے مظاہرین کی امداد کے لئے حی علی الجہاد کی ندا دے رہے ہیں۔

اہل البیت نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق پورا بحرین اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہا ہے اور بحرینی عوام مساجد سے مظاہرین کی امداد کے لئے حی علی الجہاد کی ندا دے رہے ہیں۔دریں اثناء بحرینی نوجوان عوام سے اپیل کررہے ہیں کہ وہ گھروں میں رہنے کی بجائے فوری طور پر میدان اللؤلؤہ اور قریب ترین مساجد میں پہنچنے کی کوشش کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110