اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق شیعہ راہنما کو ملک میں آئینی بادشاہت کی تشکیل، سیاسی اور سماجی انصاف کی فراہمی، آزاد اور با اختیار پارلیمان کی تشکیل اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبات پیش کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا جس پر قطیف اور الاحساء میں زبردست احتجاجات کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق القطیف کے مقامی حکام نے عوام کے احتجاج کے باعث شیخ توفیق العامر کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔
اپڈیٹ:
العالم چینل نے تہران کے وقت کے مطابق 19:12 بجے شام کو اپنی رپورٹ میں بتایا کہ شیخ توفیق بن عامر جیل سے رہا ہوگئے ہیں۔
متعلقہ لنک:تاریخ: 2011/02/28 مآخذ: ابنا خصوصی سعودی عرب کے شیعہ عالم دین شیخ توفیق عامر کو حراست میں لیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110