19 مارچ 2010 - 20:30

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن اور جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے سیکڑوں لیبیائی شہریوں کے قاتل صدر معمر قذافی سے یکجہتی کا اعلان کردیا۔

ابنا: اسلام آباد: (خبرایجنسیان) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن اور جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے سیکڑوں لیبیائی شہریوں کے قاتل صدر معمر قذافی سے یکجہتی کا اعلان کردیا۔ انھون نے کہا کہ لیبیا کے حالات کے پیچھے عالمی استعمار امریکہ کا ہاتھ ہے اور ہم اس کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ اسلامی دنیا اکھاڑ پچھاڑ اور ان کے وسائل پر قبضہ استعمار امریکہ کا اصل مقصد ہے۔......./110

روزنامہ امت کراچی جمعرات 3 مارچ 2011۔