اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام نے اپنے مطالبات کے حق میں نئے اقدامات کا آغاز کیا ہے اور 14 فروری کی الشباب تحریک نے وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیے کا اعلان کرتے ہوئے میدان اللؤلؤة میں لوگوں کو وزیر اعظم ہاؤس کی جانب پیشقدمی کی دعوت دے رہی ہے اور اس وقت بڑی تعداد میں عوام وزیر اعظم ہاؤس کی جانب روانہ ہوگئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں لوگ وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے پہنچ کر زمین پر بیٹھ چکے ہیں۔
تفصیل آرہی ہے