19 فروری 2011 - 20:30

یہ وہ خوشبخت انسان ہے جس نے مصر مین رہتے ہوئے بھی حسنی مبارک کا دوران آمریت نہیں دیکھا؛ وہی بدبخت انسان جسے اپنی زندگی کے تیس برس حسنی مبارک آمریت کے پنجرے میں گذارنے پڑے۔

حسنی مبارک کا قدیمی ترین اسیر / تصویرمصر کی عبوری حکومت نے کل رات 250 سیاسی قیدی رہا کردیئے ہیں جن میں حسنی مبارک کے اذیتکدے کا قدیمی ترین قیدی بھی شامل ہے۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ ـ بحوالہ "نسیم" ، "نبیل المغربی"، اسرائیل کے ساتھ عظمت اسلام کا سودا کرنے والے سابق مصری آمر انورالسادات کے قتل کے الزام میں گرفتار ہونے والے گروپ کے رکن کے عنوان سے ـ حسنی مبارک کے اقتدار پر حسنی مبارک کے قبضے سے پہلے ہی جیل چلے گیا اور اس کے جانے کے بعد باہر آیا اور یوں یہ واحد مصری تھا جس نے مبارک کا دور اقتدار دیکھا تک نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔/110

نبیل المغربی 1981

نبیل المغربی 2011