کانفرنس کے اختتام پر امریکی صدر براک اوباما، روسی صدر دمیتری میدویدیف، جنوبی کوریا کے صدر اور دیگر رہنماؤں کہاکہ عالمی معاشی بحران سے اکثر ممالک کی معیشتوں کا نقصان پہنچاہے۔ تجارتی ناہمواری، کرنسی کی قدر میں کمی سمیت تمام مالی مسائل کو حل کرنے میں وقت لگے گا۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ دو روزہ کانفرنس میں ان مسائل کا کوئی حل تو نہیں نکل پایا۔ تاہم ان مسائل پر بات چیت جاری رہے گی۔ اور جی ٹوئنٹی کے آئندہ سال فرانس میں ہونے والے اجلاس میں باقاعدہ پالیسی پیش کی جائیگی۔ فرانس آئندہ سال جی ٹوئنٹی کے سربراہ کا عہدہ سنھبال لے گے اور آئندہ اجلاس بھی فرانس میں ہوگا.
......
/110