بریگيڈیر جنرل جزائری نے آج مھر نیوز سے گفتگو میں ایران پر حملے کے بارے میں ایک امریکی سنیٹر کی باتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بخوبی جانتی ہے کہ ایران کی طاقت صرف مشرق وسطی میں ہی محدود نہیں ہے ۔ قابل ذکرہے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے بھی امریکی سنیٹر کے اس بیان کو امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے زیر اثر خراب حالات کا نتیجہ قراردیا اور کہا کہ یہ ایک ایک مضحکہ ہے ۔ منوچہر متکی نے کہا ہے کہ امریکہ سفارتی میدان میں ہار چکا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110