امریکی اخبار’واشنگٹن پوسٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق ابھی کامیابی بہت دور ہے تاہم اعلیٰ فوجی حکام خیال کرتے ہیں کہ قندھار شہر کے مغربی مضافات اورآرگنداب کے انار کے باغات میں انہوں نے عسکریت پسندوں کے خلاف کامیابی حاصل کر لی ہے۔نیٹو آپریشن سے طالبان نے کئی علاقوں کو خالی کر دیا ہے یا وہ زیر زمین چلے گئے ہیں۔نیٹو فورسز نے قندھار کے کئی شہروں کوصاف کر دیا ہے۔
...........
/110