23 اکتوبر 2010 - 20:30

مجلس وحدت مسلمین صوبہ سند ھ کا پہلا کنونشن تاریخی شہرحیدر آباد میں شروع ہوگیا۔امامیہ مرکزی ٹرسٹ لطیف آباد میں منعقد کیے جانے والے اس عظیم الشان دو روزہ کنونشن کاآغاز ہفتہ کی شام تلاوت کلام مجید اور دعائے کمیل سے کیا گیا ۔

کنونشن کی دوسری نسشت24 اکتوبر کوہو گی اس نشست میں نیے سیکرٹری جنرل کا انتخاب عمل لایا جایےگا  علامہ سید حسن ظفر نقوی کا ایمان افروز خطاب ہو گا۔بعد از نماز ظہرین نئے سیکرٹری جنرل کا اتخا ب ہو گا،نو منتخب سیکرٹری جنرل کا ا علان علامہ راجہ ناصر عباس صدارتی خطبہ میں کریں گےمجلس وحدت مسلمین صوبہ سند ھ کا پہلا کنونشن تاریخی شہرحیدر آباد میں شروع ہوگیا۔امامیہ مرکزی ٹرسٹ لطیف آباد میں منعقد کیے جانے والے اس عظیم الشان دو روزہ کنونشن کاآغاز ہفتہ کی شام تلاوت کلام مجید اور دعائے کمیل سے کیا گیا ۔کنونشن میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، رکن شوریٰ عالی ومعروف عالم دین علامہ حیدر علی جوادی، مرکزی ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی اور مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ سید شبیر بخاری ، سیکرٹری جنرل سندھ علامہ مختار امامی ،علامہ امداد علی نسیمی ، علامہ سید وزیر حسین رضوی ، علامہ غلام رضا سریوال سمیت کراچی و اندرون کے تما م اضلاع کے عہدیداروں کو مدعو کیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی قیادت سمیت دیگر عہدے دار حیدرآباد پہنچ چکے ہیں ۔ شیڈول کے مطابق 24 اکتوبر کوکنونشن کی دوسری نسشت ہو گی جس میں تلاوت کلام مجید کے بعد مجلس مذاکرہ ہو گی جس میں شرکائے کنونشن اپنے اپنے خیلات کا اظہار کریں گے بعد ازاں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی کا ایمان افروز خطاب ہو گا اور بعد از نماز ظہرین شرکائے کنونشن نئے سیکرٹری جنرل کا انتخاب کریں گے۔ کنونشن کے اختتام پر مرکزی سیکرٹری جنرل علانہ ناصر عباس جعفری اپنے صدارتی خطبہ میں نو منتخب سیکرٹری جنرل کے نام کا اعلان کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110