13 اکتوبر 2010 - 20:30

صدر اسلامی جمہوریہ کا تاریخی دورہ لبنان اور لبنانی عوام کے زبردست استقبال نے اقوام عالم میں اسلامی انقلاب کی مقبولیت کو ثابت کرکے دکھایا۔ ڈاکٹر احمدی نژاد کا تاریخی دورہ کیمرے کی آنکھ سے، ابنا کے محترم قارئین و صارفین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔