13 اکتوبر 2010 - 20:30

سوات کی تحصیل مٹہ میں تین گرفتار شدت پسند فرار ہونے کی کوشش میں مارے گئے ۔

ذرائع کے مطابق کمانڈر شیر زمان، محمد عرف انور اور کامران کو کچھ عرصے پہلے گرفتار کیا گیا تھا ۔ سکیورٹی اہلکار تینوں شدت پسندوں کو ان کے خفیہ ٹھکانے دیکھنے کیلئے لے جا رہے تھے ۔ تحصیل مٹہ کے علاقے شام سر میں شدت پسندوں نے فرار ہونے کی کوشش کی اور سکیورٹی اہلکاروں کی کارروائی مارے گئے ۔

...........

/110