9 اکتوبر 2010 - 20:30

لبنانی فوج نے غاصب صہیونی ریاست کے ایک اور جاسوس نیٹ ورک کو گرفتار کرلیا ہے۔

لبنان کے ٹی وی الجدید کے مطابق فوج گرفتارہونے والے صہیونی جاسوسی نیٹ ورک کے بارےمیں مزید تفصیلات منظرعام پر لائے گي ۔ اور اسطرح کےجاسوسوں کی گرفتاری کا سلسلہ بھی جاری رہے گا ۔ حکومت لبنان نے حال ہی میں اسرائيلی جاسوسوں کی لبنان میں بڑھتی ہوئي سرگرمیوں کے بارےمیں اقوام متحدہ سے باقاعدہ شکایت کی ہے۔گذشتہ سال سے لیکر اب تک حکومت لبنان نے صہیونی ریاست کے کئي جاسوسوں کوگرفتار اور ان کے نیٹ ورک کوتباہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110